حلقہ بطنیہ ظاہرہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (طب) جنگاسہ کے قریب شکم میں باہر کی طرف ایک سوراخ ہے جس کی راہ مردوں میں حبل الخصیہ جوف شکم سے باہر آ کر خصیے تک جاتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (طب) جنگاسہ کے قریب شکم میں باہر کی طرف ایک سوراخ ہے جس کی راہ مردوں میں حبل الخصیہ جوف شکم سے باہر آ کر خصیے تک جاتا ہے۔